ویڈیو | بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے دن اور طلبا کارکردگی

IQNA

ویڈیو | بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے دن اور طلبا کارکردگی

6:19 - February 20, 2024
خبر کا کوڈ: 3515896
ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے تیسرے دن پاکستان، افغانستان، نایجریا اور ملایشین طلباء نے قرائت و حفظ کے میدان میں فن کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اور آٹھویں طلبا بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جہاں مختلف شعبوں میں طلباء کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

 

مقابلے کے تیسرے دن  پاکستان، افغانستان، نایجریا اور ملایشین طلباء نے قرائت و حفظ کے میدان میں فن کے اظھار کے لیے ججز کے سامنے اسٹیج پر آئے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ
۔
ویڈیو کا کوڈ

 

 

4200543

نظرات بینندگان
captcha